Me / Photos / Quotes / Reflections / Short Stories

اڑان


To The Moon And Back

ارادوں سے وقت بدلے جاتے ہیں بدلتے وقت کے ساتھ ارادے نہیں. وہ اسے زمین پر چلنے کے آداب سکھاتے رہے جو آسمان کی اونچائیوں میں اڑنے کیلئے بنا تھا. جسکی منزل چاند ہو وہ زمین پر آخر کیونکر ٹھوکر کھائے گا

2 thoughts on “اڑان

Love it, hate it? Go on say it. COMMENT!