Aks
Me / Reflections / Short Stories / Urdu

Aks

آج آئینے میں اپنا عکس دیکھتے ہوئے احساس ہوا كے خود کو کسی اور کی نظر سے دیکھو تو اپنا بے رونق چہرہ بھی خوبصورت لگنے لگتا ہے . انسان خود خاص نہیں ہوتا کسی کی نظر اسے خاص بناتی ہے . ایک طویل عرصے كے بعد وہ اور میں آج ایک دوسرے كے رو … Continue reading

جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
Me / Reflections / Urdu

جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں

وہ کسی آشنا  کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتی تھی . پر اِس وقت وہ اسکے سامنے تھا . آخر نظر انداز کرتی بھی تو کیسے ؟  اسے آج بھی یاد ہے جب وہ ملے تھے . وہ ایک معصوم کلی کی سی تھی اور وہ سورج کی کرنوں کی طرح اسکی زندگی میں آ کر اسکے … Continue reading